اسد شاہ ڈرائیونگ اسکول گاندیا کی طرف سے آپ لوگوں کو ڈرائیونگ لائسنس مختلف زبانوں میں ٹرانسلیشن کے ساتھ پڑھنے اور یاد کروانے میں مزید آسانی اردو، پنجابی ، بنگالی اور عربی میں تمام لائسنس کی سہولّت موجود.جلد از جلد اور کچھ ہی دنوں میں ١٠٠ فی صد کامیابی، گارنٹی کے ساتھ
ہمارے ہاں بھرپور کوشش کی جاتی ہے کے آپ کو ٹریفک کے قوانین کے بارے میں (اردو اور پنجابی ) میں پوری طرح سے آگاہ کیا جاۓ تاکہ آپ کے لئے لائسنس کرنے اور بعد میں ڈرائیونگ میں آسانی پیدا ہو
وہ لوگ جو اسپانش زبان کم جانتے ہیں یا وقت کم ہونے کی صورت میں کم سے کم عرصے میں لائسنس کرنا چاہتے ہیں، ان کے لئے خوشخبری
اپنے ١٠ سال سے مزید عرصے کے تجربے کی بنا پر ہم نے گیسس پپیرس بناۓ ہیں اورامتحان ٩٩.٩٩ فیصد ان گیسس پیپر میں سے انے کی گارنٹی کے ساتھ آپ کچھ ہی دنوں میں لائسنس حاصل کر سکتے ہیں
اسپین میں معاشی حالات کو مدنظر رکھتے ہوے بہت ہی مناسب فیس میں تھیوری اور پریکٹیکل (یعنی مکمل ٹھیکہ ) دونوں کرواۓ جاتے ہیں. مزید معلومات کے لئے رابطہ کریں.
ٹھیکہ یعنی مکمل پیکج میں آپ جتنے چاہیں پریکٹیکل کر سکتے ہیں اور تھیوری بھی جتنی بار چاہیں
صرف پریکٹیکل یا صرف تھیوری کرنے کی سہولت بھی موجود ہے اس کے علاوہ گھاندیا سے باہر سے آنے والے بھائیوں کے لئے رہائش کا اعلی انتظام
کسی بھی قسم کی مزید معلومات ک لئے رابطہ کریں

INTERVIEW STUDENT SARDAR
INTREVISTA ESTUDÍENTE SENEGAL
INTREVISTA ESTUDÍENTE MAURITANIA
گاندیا سے باہر سےآنے والے بھائیوں کے لئے معقول قیمت میں رہائش کا اعلی انتظام کیا گیا ہے رہائش کی تصاویر اور مزید معلومات کے لئے کلک کریں۔
ہمارے ہاں تھیوری اور پریکٹیکل دونوں جدید ٹیکنالوجی کے استمال سے کرواۓ جاتے ہیں ایرکنڈیشنڈ کلاسسس، جدید کمپیوٹرز ، پروجیکٹر اور پریکٹیکل کے لئے جدید گاڑیاں.